فرسٹ ایر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پہلا سال، کالج یا یونیورسٹی کے دو یا دو سے زیادہ برسوں پر مشتمل نصابی تعلیم کی پہلی جماعت۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پہلا سال، کالج یا یونیورسٹی کے دو یا دو سے زیادہ برسوں پر مشتمل نصابی تعلیم کی پہلی جماعت۔ first year